World
Trending

بائیڈن کی اماراتی صدر سے وائٹ ہاس میں ملاقات

دونوں رہنمائوں کے درمیان اسرائیل لبنان کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النیہان سے وائٹ ہاس میں ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان اسرائیل لبنان کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں کے درمیان غزہ جنگ بندی کی کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی۔جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم اسرائیل لبنان کشیدگی کم کرنے کے لیے مستقل کام کر رہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button