Lifestyle

جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد طلاق مانگ لی

اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے اداکار بین ایفلیک سے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

لاس اینجلس :اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد اداکار بین ایفلیک سے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیفر لوپیز نے طلاق کے کاغذات لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں جمع کرائے ہیں۔واضح رہے کہ جوڑے نے جولائی 2022 میں لاس ویگاس میں شادی کی تھی۔جنیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی جوڑی 2000 کی دہائی میں ’’بینیفر‘‘ کے نام سے مشہور ہوئی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button