Sports
Trending

وویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان اور جنوبی افریقہ پیر کو مدمقابل ہونگے

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی18 جبکہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 20 ستمبر کو کھیلا جائیگا

اسلام آباد/ ملتان :پاکستان اور جنوبی افریقن وویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ (آج)پیر کو کھیلا جائیگا۔ ملتان میں کھیلی جانیوالی تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کی تیاریوں کیلئے دونوں ٹیموں نے ہفتہ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی18 جبکہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 20 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمنز اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شائقین کا داخلہ بھی فری کر رکھا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button