Pakistan
Trending

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے اڈیالہ جیل میں آج بڑی مشق ہو گی

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ٹرپل ون بریگیڈ سمیت 10 اداروں کو مراسلہ لکھ دیا

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے اڈیالہ جیل میں آج بڑی مشق ہو گی

راولپنڈی:راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں دہشتگردوں سے نمٹنے کی بڑی مشق آج کی جائے گی

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ٹرپل ون بریگیڈ سمیت 10 اداروں کو مراسلہ لکھ دیا۔ اڈیالہ جیل میں سیکورٹی ایکسرسائز میں فوجی ٹروپس بھی حصہ لیں گے۔

اسے بھی پڑھیں

مراسلے کے مطابق راولپنڈی پنجاب رینجرز، ضلعی پولیس، سی ٹی ڈی، ریسکیو 1122 ، بم ڈسپوزل اسکواڈ، فائر بریگیڈ اور سول ڈیفنس بھی مشقوں کا حصہ ہوں گے۔ سیکورٹی مشق میں تمام ادارے ہنگامی حالات میں باہمی رابطوں کا عملی مظاہرہ کریں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button