Sports
Trending

فرانس میں اولمپکس کے دوران حملے کی منصوبہ بندی پر مشتبہ شخص گرفتار

فرانس کی انسداد دہشت گردی فورس نے 18 سالہ نوجوان کی گرفتاری کی تصدیق کردی

پیرس:فرانس میں اولمپکس کے دوران حملے کی منصوبہ بندی پر مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔فرانسیسی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فرانس کے جنوب مغربی علاقے سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ گرفتار شخص اولمپکس کے دوران حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔فرانس کی انسداد دہشت گردی فورس نے 18 سالہ نوجوان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button