World
Trending

خاتون آرمی چیف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جینی کیرینیاں اپنی 35 سالہ سروس کے دوران افغانستان، بوسنیا ہرزیگوینا، عراق اور شام میں فوجیوں کو کمانڈ کیا ہے

خاتون آرمی چیف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کینیڈا: جنرل جینی کیرینیاں نے کینیڈا کی مسلح افواج کی کمان سنبھال کر چیف آف دی ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔

جینی کیرینیاں نے کینیڈین فوج میں اپنی 35 سالہ سروس کے دوران افغانستان، بوسنیا ہرزیگوینا، عراق اور شام میں فوجیوں کی کمانڈ کی ہے۔

اوٹاوا میں کینیڈین وار میوزیم میں اپنے خطاب کے دوران جینی کیرینیاں نے کہا کہ وہ اس چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے خود کو تیار محسوس کرتی ہیں۔

یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ جینی کیرینیاں دنیا کی دوسری خاتون آرمی چیف ہیں۔ اس سے قبل سلووینیا میں ایک خاتون جرنل کو ملکی فوج کا سربراہ بنایا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button