World
Trending

تل ابیب میں دھماکہ،پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری

دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوا،بظاہر لگتا ہے کہ یہ مزاحمت کاروں کا حملہ ہو سکتا ہے،بیان

تل ابیب :اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی پولیس تل ابیب میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ بظاہر لگتا ہے کہ یہ مزاحمت کاروں کا حملہ ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس ترجمان نے کہاکہ واقعے کی تصدیق بم دھماکہ کے طور پر ہوئی ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جس کی شناخت تاحال معلوم نہیں ہے اور دوسرا شخص معمولی زخمی ہوا۔ترجمان نے مزید کہاکہ تمام تحقیقاتی طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button