Pakistan
Trending

خیبر پختونخوا میں کوہاٹ ٹل بلاک سے تیل و گیس کے نئےذخائر دریافت

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا

خیبر پختونخوا میں کوہاٹ ٹل بلاک سے تیل و گیس کے نئےذخائر دریافت

پشاور:پشاور میں خیبر پختونخوا کے کوہاٹ ٹل بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر ملے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس دریافت کے بارے میں اطلاع دی ہے۔ کمپنی کے مطابق، کوہاٹ ٹل
بلاک میں رزگر 1 ویل سے روزانہ 2 کروڑ مکعب فٹ گیس اور رزگر ویل سے 250 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔ یہ دریافت مقامی وسائل کو بہتر بنانے اور ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوگی،تیل وگیس کی دریافت سے مقامی وسائل سے ضروریات پوری ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button