Pakistan
Trending
عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی باعزت بری
عدالت نے نکاح کیس میں میڈیکل بورڈ کی درخواست خارج کر دی
عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی باعزت بری
اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں فیصلہ محفوظ سنا دیا۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزائوں کے خلاف اپیلیں منظور کر لیں۔
ایڈیشل سیشن جج افضل مجوکہ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اگر کسی دوسرے کیس میں مطلوب ہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔
عدالت نے میڈیکل بورڈ کی درخواست بھی خارج کر دی