Pakistan
Trending

16 جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا متوقع

16 جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

مہنگائی اور گرمی سے پریشان عوام پر حکومت نے ایک اور بم چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ 16 جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافہ کاامکان ہے۔

16 جولائی سے، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔

نئی قیمتیں پیٹرول کے لیے 273.28 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کے لیے 281.17 روپے فی لیٹر مقرر کی جا سکتی ہیں۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 2.73 روپے اور ایل ڈی او کی قیمت میں 0.92 روپے فی لیٹر کا اضافہ ممکن ہے۔

نئی قیمتیں مٹی کے تیل کے لیے 184.25 روپے فی لیٹر اور ایل ڈی او کے لیے 166.65 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ حکومت نے 1جولائی 2024 کو بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button