جماعت اسلامی کا 12 جولائی کو تاریخی دھرنے کا اعلان
بجلی بلوں میں ٹیکسز اور اووربلنگ کے خلاف عوام کو نکلنا ہو گا،حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کا 12 جولائی کو تاریخی دھرنے کا اعلان
لاہور: جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں تاریخی دھرنے کا اعلان کر دیا۔
لاہور: جماعت اسلامی نے ’’حق دو عوام کو ‘‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: عزم استحکام 22 واں ملٹری آپریشن ہوگا جسے مسترد کرتا ہوں: مشتاق احمد خان
12. جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان ۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بجلی بلوں میں ٹیکسز اور اووربلنگ کے خلاف عوام کو نکلنا ہو گا۔
اس وقت کسی جماعت کو عوام کا کوئی خیال نہیں۔تنخواہ دار طبقہ مہنگائی کے دور میں پس کررہ گیا ہے۔پاکستان کے پسے ہوئے عوام کو ہم تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔ پورے پاکستان میں اس تحریک کو اسلام آباد میں بیٹھ کر چلائیں گے۔
اس طرح کی پارٹی نہیں جو انتخابات کے وقت نمودار ہوتی ہیں۔ ہم سیاست کو عباست سمجھ کر کرتے ہیں۔ ہم نفرت کی نہیں بلکہ عوام کے حقوق کے لئے سیاست کرتے ہیں۔