Sports

اسامہ میر، انورعلی اور عثمان شینواری کو اجازت مل گئی

مختلف غیرملکی لیگ مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے، بورڈ سے این او سی جاری

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اْسامہ میر، انور علی اور عثمان شنواری کو بگ بیش لیگ اور مائنر کرکٹ لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی۔پی سی بی نے اْسامہ میر کو 3 جنوبی سے 27 جنوری تک کیلئے بیگ بیش لیگ کھیلنے کا اجازت نامہ (این او سی) جاری کیا ہے۔پی سی بی نے اس کے ساتھ انور علی اور عثمان شنواری کو مائنر کرکٹ لیگ کے لیے این او سی جاری کیا ہے۔کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو 20 ستمبر سے 6 اکتوبر تک کیلئے این او سی جاری کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button