Pakistan
Trending

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق کیس کا اہم فیصلہ آج 3 بجے سنایا جائے گا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجونے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا

اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا آج محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔ عدالت نے آج دن تین بجے فیصلے سنانے کا وقت مقرر کر رکھا ہے۔
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا معطل کرکے ضمانت پر رہائی کرںے کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ دونوں کو سات، سات سال کی سزا سنائی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button