Sports
Trending

کلدیپ یادیو نے پاکستان جاکر چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی

پرجوش ہوں گا، پاکستانی اچھے ہیں جب بھی موقع ملے گا وہاں جا کرکھیلیں گے‘آسٹریلیا میں گفتگو

نئی دہلی :بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی کلدیپ یادیو نے پاکستان جاکر چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔آسٹریلیا میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کرکٹرہیں جہاں بھیجا جائے گا، کرکٹ کھیلیں گے۔میں پہلے کبھی پاکستان نہیں گیا اس لیے پرجوش ہوں گا، پاکستانی اچھے ہیں جب بھی موقع ملے گا وہاں جا کرکھیلیں گے۔یاد رہے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے جو فروری مارچ میں پاکستان کے تین شہروں میں شیڈول ہے۔دوسری جانب بھارتی ٹیم کے پاکستان ا?نے کا معاملہ فی الحال یقینی نہیں ہے،بی سی سی ا?ئی نے معاملہ بھارتی حکومت پر چھوڑ رکھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button