World
Trending

برطانیہ نے یوکرین کو روس کے اندر تباہ کن میزائل استعمال سے روک دیا

روس کے 90 فیصد جنگجو سٹارم شیڈو میزائلوں کی حد سے باہر چلے گئے ہیں، امریکی اہلکار

لندن،واشنگٹن:ایک برطانوی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ روس کے اندر یوکرین کی طرف سے سٹارم شیڈو میزائلوں کے استعمال پر پابندی برقرار رہے گی۔برطانوی اخبار نے نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے یہ بھی کہا کہ روسی جنگجوں کے 90 فیصد افراد کو سٹارم شیڈو میزائلز کی حد سے باہر منتقل کر دیا گیا تھا۔ ان کے ملک کو یوکرین کو روس کو سٹارم شیڈومیزائلوں سے نشانہ بنانے کی اجازت دینے کی درخواست موصول نہیں ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button